آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 ،کے حوالے سے ناٹنگھم شہر میں فین زون سج گیا۔
یاد رہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ہرکرکٹ وینیو پر ورلڈ کپ فین زون قائم کیا ہے، تاکہ لوگ میچز کو انجوائے کرسکیں۔
فین زون پرانتظامیہ کی جانب سے بڑی اسکرین پر میچز دکھانے کا بندوبست کیا گیا ہے ،اسکے علاوہ بچوں کیلئے مختلف ایکٹیویز کابھی اہتمام کیا گیا۔