• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


بھارتی کسان نے درختوں پر چڑھنے کے لیے موٹر سائیکل تیار کرلی۔

اونچے درختوں پر چڑھنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی اور خصوصا جب یہ درخت100فٹ تک بلند ہوں۔

درخت پر چڑھنے کے لیے بھارتی کسان نے ایک ایسی موٹر سائیکل متعارف کروائی ہے جوصرف30سیکنڈ میں آپ کو درخت کی چوٹی پر پہنچا دے گی۔

کلچ، اکسیلیٹر، ڈبل بریکس، شاک آبزرورز اور پیٹرول انجن کی حامل یہ ٹری بائیک آپ کو 50ہزار روپے میں مل سکتی ہے۔

تازہ ترین