• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشاور (لیڈی رپورٹر)پیسکو لے اعلانیے کے مطابق بجلی کی ضروری مرمت کی وجہ سے 132 کے وی پشاورسٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 15،17، 19، 22 جون صبح8بجے سے دوپہر 2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی این ایچ اے،چغل پورہ،نشترآباد،جھگڑا، ریڈیوپاکستان، ارمڑ، باغبانان، چمکنی اورلالہ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے.
تازہ ترین