• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجٹ عوام کیلئے زہر قاتل ،معیشت مر گئی ،حمزہ شہباز

لاہور (نمائندہ جنگ) قائد حز ب اختلا ف پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ یہ بجٹ نہیں عوام کیلئے زہر قاتل ہے ، پہلے معیشت وینٹی لیٹر پر تھی اب یہ معیشت مر گئی اسے اب دفنا دیں معیشت مردے میں اللہ تعالی ہی جان ڈال سکتا ہے۔ ہم نے جنوبی پنجاب کیلئے 238 ارب دئیے ،اب 122ارب رکھے گئےہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب شریف آدمی ہیں لیکن قابل نہیں ۔پنجاب کی بھاگ دوڑ ایسے شخص کو دی جو ابھی سیکھ رہاہے۔ فریال تالپور کی گرفتار ی کی شدید مذمت کرتاہوں ۔
تازہ ترین