• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشترکہ مفادات کونسل کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی

اسلام آباد(اے پی پی) مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) کاپیر 17جون 2019ءکو (آج) ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا ہے۔ بین الصوبائی رابطے کی وزارت کی جانب سے اتوار کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مشترکہ مفادات کونسل کا 41 واں اجلاس آج ( پیر 17 جون2019ء کو) صبح ساڑھے دس بجے وزیراعظم آفس میں منعقد ہونا تھا جو ملتوی کردیا گیا ہے۔
تازہ ترین