• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سبی میں درجہ حرارت46سینٹی گریڈ ریکارڈکیاگیا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت بیشتر علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہا محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35، بارکھان 37، دالبندین 43، گوادر 38، قلات 32، خضدار 39، لسبیلہ 42، نوکنڈی 42، سبی 46، تربت 46، ژوب 38 اور زیارت میں 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
تازہ ترین