• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور ( نیوزڈیسک )ضروری مرمت کی وجہ سے132 کے وی پشاورسٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 16،23 جون صبح8بجے سے دوپہر 2 بجے تک بند رہے گی ۔ 132 کے وی پشاورکینٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی18،20 اور24 جون صبح8بجے سے دوپہر 2 بجے تک بندرہے گی ۔132 کے وی پشاوریونیورسٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 19،22،23 اور 25 جون صبح8بجے سے دوپہر 2 بجے تک بندرہے گی۔

تازہ ترین