آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
ہفتہ16؍ ذیقعد 1440 ھ 20؍جولائی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوں تو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے سبب حادثات اکثر خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں جس میں کسی کے زندہ بچ جانے کی امید کم ہی ہوتی ہے۔


تاہم بیلجئیم میں کار ریس کے دوران حادثہ پیش آیا جس میں ڈرائیورز خوش قسمتی سے زندہ بچ گئے۔

یہ واقعہ بیلجئیم میں جاری کار ریس کے سنسنی خیز مقابلے میں پیش آیا جب دشوار گزار ٹریک پرFrederick Davidاور Wesley Declercqنامی کھلاڑی ریس لگا رہے تھے کہ گاڑی پر قابو نہ رکھ سکے اور یوں کاربے قابو ہوتی دیوار سے ٹکرا کر گڑھے میں گر گئی۔

رپورٹ کے مطابق اس خطرناک حادثہ میں ڈرائیور زخوش قسمتی سے معمولی زخمی ہوئے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں