• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چینی جعل ساز کمپنی نے پاکستانیوں کو 2 ارب کا چونا لگا دیا

کراچی(صباح نیوز) چینی جعل ساز کمپنی نے پاکستانیوں کو دو ارب روپے کا چونا لگا دیا، کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں سرمایہ کاری کر کے منافع کا جھانسہ دے کر لوٹ مار کرتے رہے، پولیس نے اکتوبر2018 میں خفیہ رپورٹ جاری کی تاہم حکام نے کوئی ایکشن نہیں لیا۔
تازہ ترین