• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپٹی منیجر ریجنل شکایات سنٹر کی کھلی کچہری

ملتان (سٹاف رپورٹر)ڈپٹی منیجر ریجنل شکایات سنٹر میپکوعرفان صدیقی نے گزشتہ روز میپکو ہیڈ کوارٹر میں منعقدہ کھلی کچہری میں صارفین کی شکایات سنیں جس میں کل11صارفین نے اپنی درخواستیں پیش کیں۔ عبیداللہ، حشمت بی بی، فلک شیر، محمد رمضان، محمد نذیر، قسور شاہ اور مجاہد احمد نے بلوں کی اقساط، جمیل احمد نے پی وی سی کیبل، مدثر حسین اور غلام حسین نے پول کی شفٹنگ اورمحمد یامین نے میٹر چیکنگ کی درخواست دی ان پر موقع پر احکامات جاری کردئیے گئے ۔
تازہ ترین