• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ساؤتھمپٹن (جنگ نیوز) بنگلہ دیش کے اسپنر مہدی حسن میراز کے سر پر ٹیم کے نیٹسیشن کے دوران گیند لگ گئی۔ لیکن چوٹ شدید نہیں۔ وہ پریکٹس سیشن کے دوران دور کھڑے انٹرویو دے رہے تھے کہ ساتھی کھلاڑی کے اسٹروک پر گیند ان کے سرپر آلگی۔ بعد میں وہ بیٹنگ کرنا چاہتے تھے لیکن ٹیم انتظامیہ نے احتیاطی طور پر انہیں آرام کرنے کی ہدایت کی۔

تازہ ترین