• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بابر مسیح کو ایشین اسنوکر کے فائنل میں شکست

کراچی( اسٹاف رپورٹر) قطر میں کھیلی جانے والی سکس ریڈ ایشین اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے بابرمسیح فائنل میں ایران کے عامر سرخوش سے سخت مقابلے کے بعد 7-4سے شکست کھاگئے، سیمی فائنل میں انہوں نے بھارت کے کمال چائولہ کو زیر کیا تھا۔ ان کے علاوہ سیمی فائنل میں ایونٹ کے فاتح سے ناکام ہونے والے پاکستان کے اسجد اقبال نے برانز میڈل جیتا۔
تازہ ترین