• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رکھنی: بارودی سرنگ پھٹنے سے موٹرسائیکل سوارزخمی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) رکھنی میں بارودی سرنگ پھٹنے سے موٹر سائیکل سوار زخمی ہو گیا لیویز کے مطابق رکھنی کچہ روڈ پر نصب باردی سرنگ پھٹنے سے موٹرسائیکل سوار محمداقبال زخمی ہوگیا لیویز نے زخمی کو ہسپتال منتقل کیا۔ 
تازہ ترین