• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کئی روز سے زحمت کے بعد کراچی میں موسم شہریوں کے لئے رحمت بننا شروع ہو گیا۔ آج سے شہر کے درجہ حرارت میں کمی آنے اور کل بوندا باندی ہونے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے، مغربی علاقوں سے ہوائیں 15 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں اور ہوا میں نمی کا تناسب 75 فیصد ہے۔

کراچی میں آج موسم جزوی آبرآلود اور مرطوب رہنے کا امکان ہے جب کہ محکمہ موسمیات کے مطابق کل صبح سویرے اور رات گئے بوندا باندی بھی ہو سکتی ہے جس سے موسم مزید بہتر ہو جائے گا۔

تازہ ترین