• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرکٹ ورلڈکپ میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض نے عمران خان کو پیچھے چھوڑ دیا۔

وہاب ریاض کی ورلڈ کپ میں مجموعی وکٹوں کی تعداد 35 ہوگئی عمران خان نے ورلڈ کپ مقابلوں میں مجموعی طور پر 34 وکٹیں حاصل کی تھیں۔

ورلڈ کپ مقابلوں میں پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ وکٹیں وسیم اکرم نے حاصل کیں، انہوں نے 38 میچز میں 55 وکٹیں حاصل کیں، وہاب ریاض نے بیس میچز میں پینتیس اور عمران خان نے اٹھائیس میچز میں 34 وکٹیں حاصل کیں۔

تازہ ترین