ساف انڈر 17 فٹبال: پاکستان نے بھوٹان کو ہرا دیا
ساف انڈر 17 فٹبال چیمپئن شپ میں پاکستان کا کامیاب آغاز ہوا ہے۔
September 16, 2025 / 09:17 pm
بھارتی ٹیم کا نامناسب رویہ، پاکستان ٹیم منیجر کا احتجاج
بھارتی ٹیم کے نامناسب رویے پر پاکستانی ٹیم منیجر نوید اکرم چیمہ کا احتجاج، میچ ریفری کے رویے پر بھی باقاعدہ احتجاج ریکارڈ کروا دیا۔
September 15, 2025 / 12:42 am
کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ کے ڈراز کا اعلان
کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ کے ڈراز کا اعلان کردیا گیا، چیمپئن 18 سے 22 ستمبر تک مالدیپ میں ہوگی۔
September 15, 2025 / 12:20 am
ویسٹ انڈین لیجنڈ کرس گیل بھی پاک بھارت میچ کے سحر میں مبتلا
ویسٹ انڈیز کرکٹ کے لیجنڈ کرس گیل بھی ٹی 20 ایشیا کپ 2025ء میں پاکستان اور بھارت کے میچ کے سحر میں مبتلا ہوگئے۔
September 14, 2025 / 05:22 pm
پاکستان انڈر 17 فٹبال ٹیم کے پلیئر عزیز خان کو سری لنکا روانگی سے روک دیا گیا
ایک پلیئر کے نام پر دو پاسپورٹ کے اجراء پر پی ایف ایف حکام بھی حیران ہیں۔
September 13, 2025 / 12:08 pm
پاکستان ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کی واچ لسٹ سے اپنا نام نکالنے میں کامیاب
ستمبر میں واڈا کی جانب سے مزید تصدیق کے بعد یہ واضح ہو گیا کہ پاکستان اب کسی اضافی نگرانی کے تحت نہیں رہا، جس سے ممکنہ پابندیوں سے متعلق قیاس آرائیاں بھی ختم ہوگئیں۔
September 12, 2025 / 12:16 pm
آئی پی ایل ٹیم نے کھیل کو سیاست زدہ کردیا، سوشل میڈیا پوسٹ سے پی سی بی لوگو غائب
پنجاب کنگز نے سوشل میڈیا پوسٹ پر پاک بھارت میچ کے ذکر میں پی سی بی کا لوگو غائب کردیا
September 12, 2025 / 10:10 am
پاکستانی خواتین کوہ پیماؤں نے 5400 میٹر بلند بری لا چوٹی سر کرلی
خواتین کوہ پیماؤں نے مہم جوئی سات ستمبر کو اسکردو سے شروع کی، چار روزہ مہم جوئی میں دیوسائی ٹاپ پر چار روز قیام کیا گیا، پہلے دو دن ہائیکنگ کی مشقیں کروائی گئیں تاکہ خواتین کو سمٹ کے لیے تیار کیا جا سکے۔
September 11, 2025 / 07:52 pm
ایرلنگ ہالینڈ کیساتھ کھیلنے والے فٹبالر اعتزاز حسین پاکستان کی نمائندگی کیلئے اہل قرار
فیفا نے 32 سالہ مڈ فیلڈر اعتزاز کے ناروے فٹبال سے پاکستان فٹبال تبادلے کی توثیق کر دی۔
September 11, 2025 / 10:55 am
کاؤنٹی چیمپئن شپ: شان مسعود کی شاندار سنچری، 12 ہزار فرسٹ کلاس رنز مکمل
کاؤنٹی چیمپئن شپ میں شان مسعود نے شانداری سنچری اسکور کی اور 12 ہزارفرسٹ کلاس رنز مکمل کرلیے ۔
September 10, 2025 / 11:00 pm
عمر خالد امریکی سرزمین پر فتحیاب ہونیوالے پہلے پاکستانی گولفر بن گئے
پاکستان کے ابھرتے ہوئے گالفر عمر خالد حسین نے فینڈرچ اوپن ٹرافی جیت کر امریکی سرزمین پر گولف ٹائٹل جیتنے والا پہلا پاکستانی کھلاڑی بن کر تاریخ رقم کر دی ہے۔
September 09, 2025 / 03:28 pm
ساف انڈر 17 چیمپئن شپ کیلئے قومی ٹیم کے کیمپ کا آغاز
ساف انڈر 17 چیمپئن شپ کے لیے قومی ٹیم کے کیمپ کا آغاز ہو گیا۔
September 04, 2025 / 06:44 pm
تامین خان ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ سے دستبردار
پاکستان کی تیز ترین خاتون ایتھلیٹ تامین خان ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ سے دستبردار ہوگئی۔
September 02, 2025 / 02:07 am
الجزائر کی باکسر نے جینڈر ٹیسٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل کردی
الجزائر کی باکسر ایمان خلیف نے لازمی جینڈر ٹیسٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل کردی۔
September 02, 2025 / 12:14 am