• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


بھارت میں بندروں نے اپنے ہی بھگتوں پر حملے شروع کر دیئے ہیں۔

بھارتی ریاست اترپردیش میں ہندوؤں کے مقدس شہر ورنداون میں بندروں کی بدمعاشی اپنی انتہا کو پہنچ چکی ہے، جہاں بندروں کے گینگز نے ہندوؤں کا جینا دوبھر کر دیا ہے۔

ویڈیو میں نظر آنے والے یہ صاحب اپنی اسکوٹر پارک کرنے لگے تو بندروں نے ان پر حملہ کرکے ان کو اپنے ہی گھر میں داخل نہیں ہونے دیا۔

تازہ ترین