• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیویز نے بھارتیوں کو ہراکر تھیٹر تخلیق کیا، رمیز

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ماضی کے اوپننگ بیٹسمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم نے ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میچ میں بھارتی ٹیم کو ایونٹ سے باہر کرکے ایک تھیٹر تخلیق کیا ہے۔

میچ کے بعد اپنے ٹوئٹر پیغام میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق سی ای او کا مزید کہنا تھا  کہ اس میچ میں اصل مقابلہ نیوزی لینڈ کی نئی گیند اور روہیت شرما ، ویرات کوہلی کے درمیان تھا، اور ہم جانتے ہیں کہ مقابلہ کسے جیتنا تھا۔

تازہ ترین