• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

10 مئی تک پنجاب میں دن کے درجہ حرارت میں 5 ڈگری اضافے کا امکان، پی ڈی ایم اے

فائل فوٹو
فائل فوٹو

پروونشیل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے کہا ہے کہ 10 مئی تک صوبے میں دن کے درجہ حرارت میں 5 ڈگری اضافے کا امکان ہے۔

ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق میدانی علاقے ہیٹ ویو کی زد میں آسکتے ہیں۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں 10 سے 12 مئی تک گرد آلود ہواؤں اور بارش کے امکانات بھی ہیں۔

علاوہ ازیں 10 اور 11 مئی کو جنوبی پنجاب کے اضلاع میں طوفانی بارش کا امکان ہے۔

قومی خبریں سے مزید