• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر عاصم و دیگر کیخلاف ریفرنس کی سماعت گواہ کی عدم حاضری کے باعث ملتوی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)احتساب عدالت نے مشیر پیٹر و لیم ڈاکٹر عاصم حسین و دیگر کے خلاف ریفرنس کی سماعت گو ا ہ کی عد م حا ضر ی کے با عث 19جولائی تک کے لئے ملتوی کردی ۔ڈاکٹر عاصم و دیگر کے خلاف 462 ارب روپے کی کرپشن سے متعلق ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت میں ہوئی جہاں ڈاکٹر عاصم و دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے ۔ عدالت نے گواہ کی عدم موجودگی کے باعث سما عت ملتوی کردی ، نیب کے مطابق ملزمان پر 462 ارب روپے کی کرپشن کا الزام ہے۔
تازہ ترین