• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معین اور عادل کا انگلش ٹیم کے جشن میں شرکت سے گریز

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ورلڈ کپ جیتنے کے بعد جب انگلش کھلاڑی جشن منارہے تھےتو عادل رشید اور معین علی اس میں شامل رہے تاہم جیسے ہی انگلش کھلاڑیوں نے بوتل کھول کر مشروب کا چھڑکائو شروع کیا تو یہ دونوں کھلاڑی جشن چھوڑ کر سائیڈ میں ہوگئے۔ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔

تازہ ترین