• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریالٹو چوک میں گرین بیلٹ پر سرکاری اراضی سے قبضہ چھڑا لیا گیا

راولپنڈی( اپنے رپورٹر سے)بالاخر کئی برسوں کے بعد اسسٹنٹ کمشنر سٹی نعیم افضل کی سربراہی میں ریالٹو چوک میں گرین بیلٹ پر قابض پیر سے قبضہ چھڑا لیا گیا۔ بیس سال سے پیر سائیں عابد اور اس کے مریدجگہ پر قابض تھے۔آپریشن کے دوران پیر صفدر اور مریدوں نے عملہ کے ساتھ مزاحمت کی کوشش بھی کی۔ بعد ازاں قبضہ واگزار کروانے کے بعد پی ایچ اے کا عملہ نے زمین کا قبضہ حاصل کر لیا۔
تازہ ترین