• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)اسلام آبادائرپورٹ پر سعودی عرب جانیوالے دومسافروں سے بھاری تعدادمیں ممنوعہ گولیاں برآمدکرلی گئیں۔ کفایت اللہ سے ممنوعہ میڈیسن کی 8ہزار170اورشاہ ولی سے 4ہزار 250 ٹیبلٹس برآمد کی گئیں۔ دریں اثناءچین جانیوالے دو مسافروں سے 5کلوزعفران اورچاندی کے ورق برآمد کرلئے گئے ۔بعدمیں روکاگیازعفران اورچاندی کے ورق مذکورہ مسافروں کے رشتہ داروں کے حوالے کردئیے گئے۔
تازہ ترین