• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی پاکستان کے جنرل سکریٹری امیر العظیم نے سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منورحسن سے ادارہ معارف اسلامی فیڈرل بی ایریا میں ملاقات وعیادت کی اور جلد صحت یابی کی دعا بھی کی ۔ اس موقع پر ڈپٹی سکریٹری کراچی یونس بارائی ،مرکزی میڈیا کوآرڈینیٹر سرفراز احمد ہمایوں نقوی ودیگربھی موجودتھے۔
تازہ ترین