• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینیٹرحاصل بزنجو اور سینیٹر میاں عتیق کی راجہ ظفرالحق سے ملاقات

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)چیئرمین سینٹ کے لئے اپوزیشن کے نامزد امیدوار سینیٹر حاصل بذنجو نے منگل کو ایم کیو ایم کے سینیٹر میاں عتیق سے ملاقا ت کی۔دونوں سینٹ میں قائد حذب اختلاف راجہ محمدظفرالحق کے دفتر میں گئے جہاں دونوں نے سیاسی صور تحال پر تبادلہ خیال کیااور حاصل بذنجو نے حمایت کی خواہش ظاہر کی۔
تازہ ترین