• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، دورہ امریکا پر گفتگو

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گزشتہ روز وزیراعظم آ فس میں ملاقات کی جس میں ملکی اور علاقائی سکیورٹی صورتحال، باہمی دلچسپی اور پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور سمیت دیگر معاملات پر بات چیت ہوئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں رہنمائوں کی ملاقات میں وزیراعظم کے آئندہ دورہ امریکا کے حوالے سے امور پر بھی بات ہوئی۔

تازہ ترین