• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ صحت ملتان کا ماہانہ کارکردگی جائزہ اجلاس 20جولائی کو ہوگا

ملتان(سٹاف رپورٹر )محکمہ صحت ملتان کا ماہانہ کارکردگی جائزہ اجلاس 20جولائی کو ہوگا۔جسکی صدارت چیف ایگزیکٹو آفیسرز ہیلتھ ڈاکٹر منور عباس کریں گے جس میں ڈسٹرکٹ و تحصیل ہسپتالوں کے ایم ایس،ٹائون ہسپتالوں،مراکز صحت کے انچارج بھی شرکت کریں گے۔
تازہ ترین