• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیزی چوک پر گاڑی کی ٹکر سے نوجوان ہلاک

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) سمنگلی روڈ پر گاڑی کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق ہوگیا تفصیلات کے مطابق خیزی چوک سمنگلی روڈ پرنوجوان حبیب الرحمان گاڑی کی ٹکر سے ہلاک ہوگیا۔
تازہ ترین