آسٹریلوی نوجوان نے وہیل چیئر گھمانے کا ایسا مظاہرہ کیا کہ دیکھنے والے حیران رہ گئے۔
سڈنی سے تعلق رکھنے والے اینڈی ویٹ نامی چلنے پھرنے سے معذور نوجوان نے 1منٹ میں 120 بار اپنی وہیل چیئر گھما کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کروالیا۔
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سکھر میں محکمہ اوقاف اور شہریوں میں زمین کی ملکیت کے تنازع کی سماعت ہوئی۔
مظفر گڑھ میں پولیس نے 4 روز قبل اغواء کیے جانے والے 14 ماہ کے بچے کو ایک مسافر وین سے بازیاب کروا لیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت ایئر ایمبولینس سروس پر پیشرفت کا جائزہ اجلاس ہوا۔
جیو نیوز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے محمدحفیظ نے کہا کہ ناکامی کی صورت میں بھی صائم ایوب کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بطور اوپنر کھلانا چاہیے۔
ارشد ندیم نے پہلے جِم ٹریننگ کی اور پھر تھرو کرنا شروع کیا اور اب وہ بھرپور انداز سے ہر طرح کی ٹریننگ کر رہے ہیں۔
میٹا کی انسٹینٹ میسجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ صارفین کے لیے خوشخبری اب میسجنگ ایپلیکیشن کے استعمال کےلیے انٹرنیٹ کی ضرورت نہیں ہوگی۔
جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے عرفان صدیقی نے کہا کہ الیکشن سے پہلے نواز شریف کے ساتھ ملاقاتوں میں تاثر ملا کہ شاید وہ چوتھی بار وزیراعظم بننے پر آمادہ نہیں۔۔
سوشل میڈیا پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی پولیس وردی میں ملبوس تصویروں کا آنا ہی تھا کہ ہر جانب ان کی خوبصورتی کے چرچے ہونے لگے ہیں۔
حکومت نے چوزے کی برآمد پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
پاکستانی معروف سینئر اداکارہ، گلوکارہ، پروڈیوسر و ڈرامہ نگار بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ وہ اور اُن کے شوہر اقبال حسین اپنے پرانے رشتوں سے متعلق بات نہیں کرنا چاہتے ہیں۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق سابق آل راؤنڈر چیتے کے حملے میں زخمی ہوئے جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔
مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کے خلاف ایف آئی آر درج ہونی چاہیے۔
لاہور کی سیشن عدالت میں پولیس یونیفارم پہننے پر وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کر دی گئی۔
حکومتِ پنجاب نے بچوں میں غذائی قلت پر قابو پانے کے لیے ورلڈ فوڈ پروگرام کے ساتھ اسکول خوراک پروگرام شروع کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔
امریکا میں پاکستانی سفیر مسعود خان کا کہنا ہے کہ امریکا اورپاکستان کو تجارت اور سرمایہ کاری پر توجہ دینی چاہیے۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ مریم نور نے اپنے ہاں جَلد ننھے مہمان کی آمد کا اعلان کردیا۔