سنگاپور ایئر لائنز کو دوران پرواز شدید جھٹکے لگنے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی۔
مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ بزنس ون اسٹاپ شاپ سرمایہ کاری کے لیے ایک بہترین پلان ہے
بالی ووڈ کے معروف اداکار ہریتھک روشن نے ناکشاف کیا ہے کہ فلم ’کہو نہ پیار ہے‘ کی شوٹنگ کے دوران وہ تقریباً ڈوب چکے تھے۔
نئی دلی میں ہیٹ اسٹروک سے اس سال کی پہلی ہلاکت رپورٹ ہو گئی۔
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بچوں سے ٹیلیفون پر بات نہ کرانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر کی زیرِ صدارت جی ایچ کیو راولپنڈی میں 83 ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس ہوئی ہے۔
کراچی ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے، گرم اور انتہائی مرطوب موسم سے حبس کی کیفیت بڑھ جاتی ہے۔
آج کاروبار کے آغاز سے ہی انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت گزشتہ روز کے بھاؤ پر برقرار ہے۔
سپریم کورٹ آف پاکستان میں نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت شروع ہو گئی جس کے دوران بانیٔ پی ٹی آئی ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش ہو گئے۔
لاہور میں دو بچوں کی غیرمعیاری نوڈلز کھانے سے ہلاکت پر پنجاب فوڈ اتھارٹی نے نوٹس لے لیا۔
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف ہم سب کو متحد ہونا ہوگا۔
بھارتی کرکٹر ہاردیک پانڈیا سے طلاق کی افواہوں کے درمیان اہلیہ، سربین اداکارہ و ماڈل، نتاشا اسٹینکووچ نے سوشل میڈیا پر نئی پوسٹ شیئر کردی۔
کراچی کے علاقے گرومندر کے قریب 5 بھائیوں کی گاڑی پر فائرنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی۔
وزیرِ اعلیٰ و صدر پی ٹی آئی خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ ہمارا سب سے بڑا چیلنج بانیٔ پی ٹی آئی کو رہائی دلانا ہے۔
بہاولپور کی تحصیل خیر پور کی تحصیل غریب آباد میں کھیل کے دوران جھگڑے میں 11 سالہ بچے نے اپنے ہم عمر بچے کو گولی مار کر اس کی جان لے لی۔