• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (ا سٹاف رپورٹر)چودھویں ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کا فائنل ہفتے کو پاکستان اور میزبان سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ یاد رہے کہ پاکستان نے سیمی فائنل میں روایتی حریف بھارت کو شکست دی تھی۔
تازہ ترین