• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرائل فیصلہ کن مرحلے میں، ضمانت منسوخ کرنیکا حکم مناسب نہیں، چیف جسٹس

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سپریم کورٹ نے منشیات رکھنے کے ملزم حضور بخش کی ضمانت منسوخی سے متعلق سندھ ہائی کورٹ کے فیصلہ میں رپورٹ کی غلط تشریح کو غیر مناسب قرار دیدیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریماکس دیئے کیس جب ٹرائل میں فیصلہ کے مراحل میں ہے ضمانت منسوخ کرنے کا حکم مناسب نہیں ہے۔
تازہ ترین