• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنگی جرم کا الزام،کوسووکے وزیر اعظم مستعفی ہوگئے

کراچی(نیوزڈیسک)کوسوو کے وزیر اعظم رامش ہارادنج جو کہ جنگ کے دوران کوسوو لبریشن آرمی کے کمانڈر تھے،انہیں وار کرائم کورٹ سے طلب کیاگیا ہے اور عدالت سے موصول ایک خط میں ان سے کہاگیا ہے کہ وہ وزیر اعظم کے طور پر پیش ہوں یا عام شہری کی حیثیت سے۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میں ایک عام شہری کے طور پر پیش ہونگا،ان سے سوالات اگلے ہفتے ہونگے۔
تازہ ترین