• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اکتیسویں قومی اسکریبل چیمپئن شپ حشام ہادی خان نے جیت لی۔ سات مرتبہ کے قومی چیمپئن وسیم کھتری دوسرے اور دفاعی چیمپئن معیذاللہ بیگ آٹھویں نمبرپر رہے۔ پندرہ سالہ حشام نے 27 میں سے 21 گیمز جیتے۔پاکستان نمبر ون وسیم کھتری نے شاندارکم بیک کرتے ہوئے اپنے آخری سات میچز جیت کر دوسری پوزیشن حاصل کی۔ دانیال ثناء اللہ تیسرے نمبرپر رہے۔

تازہ ترین