• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایمنسٹی انٹر نیشنل کا امریکہ جانے والوں کو ہوشیار رہنے کا انتباہ

لندن (نیوز ڈیسک) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے امریکا میں بڑھتے فائرنگ واقعات کے تناظر میں سیاحوں کو محتاط رہنے کی تنبیہ کردی۔ خبررساں اداروں کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل کی طرف سے جاری کردہ ٹریول الرٹ میں امریکا جانے والے سیاحوں سے ہوشیار رہنے کی اپیل کی گئی ہے۔ بین الاقوامی ادارے نے اپنے بیان میں واضح کیا کہ یہ وارننگ امریکا میں اسلحہ کے بے تحاشا استعمال اور نسل پرستانہ واقعات کے تناظر میں جاری کی گئی ہے۔
تازہ ترین