• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تیز ہواؤں کے ساتھ طوفانی بگولہ، ویڈیو وائرل


موسم کی خرابی نہ صرف جانی و مالی نقصان کا سبب بن جاتی ہے بلکہ لوگ موسم کی خطرناک صورتحال سے خوفزدہ بھی ہوجاتے ہیں۔

نیدرلینڈ کے دارالحکومت ایمسٹرڈیم میں موسم نے اچانک کروٹ بدلی اورتیز ہواؤں کے ساتھ کئی فٹ بلندی تک طوفانی بگولا گھومتادکھائی دیا جیسے ہر شے اپنی لپیٹ میں لینا چاہتا ہو۔

رپورٹ کے مطابق یوں اچانک بننے والے طوفانی بگولے سے لوگ بے حد خوفزد ہ ہو گئے جبکہ ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی اور کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

تازہ ترین