• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت میں گائےلےجانےپرمسلمان شہری کےقتل کے6 ملزم بری

اجمیرشریف(آئی این پی)بھارت کی عدالت نے گائے کی ترسیل کے شبے میں 55 سالہ مسلمان کو قتل کرنے والے 6ملزمان کوبری کردیا۔بین الاقوامی خبررساں ادارےکےمطابق پولیس نےپہلو خان کے قتل کے الزام میں 9 ہندوگئورکشکوں کوگرفتارکیاتھا۔ اپریل 2017 میں بھارت کی مغربی ریاست راجستھان کےشہرالوارکی ایک شاہراہ پرمویشیوں سےلداٹرک لے جانے والے 55 سالہ پہلوخان پرتقریبا200مشتعل افراد نے حملہ کرنےانہیں شدید زخمی کیا،زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے پہلوخان ہسپتال میں دم توڑ گئے تھے۔
تازہ ترین