• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی فورسز نے ترال سے گرفتار کشمیری صحافی کو رہا کردیا

 کراچی (نیوز ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ فوج اور پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے مقامی صحافی عرفان ملک کو ایک روز قبل ہی رہا کردیا گیا تھا تاہم یہ نہیں بتایا گیا کہ انہیں کیوں گرفتار کیا گیا تھا۔ 26سالہ عرفان کے اہلخانہ نے بتایا تھا کہ بھارتی فورسز نے ان کے بیٹے کو گرفتار کرلیا تھا تاہم اس سے قبل قابض انتظامیہ ان کی گرفتاری کی تصدیق نہیں کررہی تھی۔
تازہ ترین