آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار 22؍محرم الحرام 1441ھ 22؍ستمبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد، پشاور اور گرد و نواح میں تیز بارش

اسلام آباد، پشاور اور گرد و نواح میں موسلا دھار بارش جبکہ کراچی کے بعض علاقوں میں گزشتہ رات بوندا باندی ہوئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، گوجرانوالا، سرگودھا، فیصل آباد، ساہیوال، ملتان، ڈی جی خان اور بہاولپور میں تیز بارش کا امکان ہے۔

اس کے علاوہ پشاور، ہزارہ، مالا کنڈ، کوہاٹ، بنوں، ڈی آئی خان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بھی موسلا دھار بارش ہو سکتی ہے۔

متفرق سے مزید