• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نفسیاتی عوارض کا شکار افراد مشفقانہ سلوک کے مستحق ہیں، ڈاکٹر عبدالرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)معروف ماہر نفسیات ڈاکٹر سید مبین اختر کے فرزند ڈاکٹر عبدالرحمٰن نے کہا ہے کہ نفسیاتی عوارض کا شکار افراد انتہائی مشفقانہ سلوک کے مستحق ہیں،ایسے افراد کو نہ صرف اپنے خاندان بلکہ معاشرے کی جانب سے بھی خصوصی توجہ اور بہتر رویوں کی ضرورت ہوتی ہے ،وہ عید کے حوالے سے مریضوں کیلئے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔
تازہ ترین