• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس پی کے عہدے پرترقی پانیوالوں سمیت23افسروں کے تقرر و تبادلے

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)حال ہی میں ترقی پانے والے آصف مسعودکوایڈیشنل ایس پی راول ٹاؤن تعینات کردیاگیا۔آئی جی پولیس پنجاب نے عیدسے قبل ایس پی کے عہدے پرترقی پانے والے 19افسروں سمیت23سینئرسپرنٹنڈنٹ آف پولیس کےتقرر و تبادلے کے احکامات جاری کردئیے ۔طلعت حبیب کو ایس پی کے عہدے پرترقی کے بعد ایڈیشنل ایس پی ہیڈکوارٹرز ملتان،محمد ممتازکو ایس پی کے عہدے پرترقی کے بعد ایس پی انوسٹی گیشن ننکانہ صاحب،خالدہ پروین کو سنٹرل پولیس آفس لاہور،محمد اسلم خان کو ایس پی کے عہدے پرترقی کے بعد ایس پی انوسٹی گیشن چکوال، ایس پی انوسٹی گیشن چکوال، بہار احمد شاہ کو سنٹرل پولیس آفس لاہور،فدا حسین کو ایس پی کے عہدے پرترقی کے بعد ایس پی انوسٹی گیشن نارووال،مزمل حسین کو ایس پی کے عہدے پرترقی کے بعد ایس پی انوسٹی گیشن جھنگ، محمد وسیم ڈار کو ایس پی کے عہدے پرترقی کے بعد ایڈیشنل ایس پی صدر ڈویژن گوجرانوالہ،ایڈیشنلایس پی صدر ڈویژن گوجرانوالہ، آصف امین اعوان کو سنٹرل پولیس آفس لاہور،سرگودھا، واجد حسین کو ایس پی کے عہدے پرترقی کے بعد ایڈیشنل ایس پی سرگودھا،اعجاز رشید کو ایس پی کے عہدے پرترقی کے بعد ایڈیشنل ایس پی سٹی ڈویژن، گوجرانوالہ،عمرانرزاق کو ایس پی کے عہدے پرترقی کے بعد ایڈیشنل ایس پی گلگشت ڈویژن، ملتان،مرزا انجم کمال بیگ کو ایس پی کے عہدے پرترقی کے بعد ایس پی سپیشل برانچ فیصل آباد ریجن، آصف مسعود کو ایس پی کے عہدے پرترقی کے بعد ایڈیشنل ایس پی راول ٹاؤن راولپنڈی،ایڈیشنل ایس پی راول ٹاؤن راولپنڈی، محمد اکرم خان نیازی کوسنٹرل پولیس آفس لاہور،عامر تیمور کوبطور ایس پی ترقی کے بعد ڈی پی اوبہاولپور،عاطف حیات کو ایس پی کے عہدے پرترقی کے بعد ایس پی اینٹی وہیکل لفٹنگ لاہور،نوید اجمل کو ایس پی کے عہدے پرترقی کے بعد ایس پی انوسٹی گیشن II، انوسٹی گیشن برانچ پنجاب،ایڈیشنل ایس پی جڑانوالہ ڈویژن فیصل آباد، طارق محمود کوبطور ایس پی ترقی کے بعد اسی عہدے پر کام جاری رکھنے،ایس پی پی ایچ پی راولپنڈی، راجہشاہد نذیر کو بطور ایس پی ترقی کے بعد اسی عہدے پر کام جاری رکھنے،حق نواز کو ایس پی کے عہدے پرترقی کے بعد ایس پی آر آئی بی ساہیوال ریجن،ساجد حسن کو ایس پی کے عہدے پرترقی کے بعد ایس پی سپیشل برانچ بہاولپور ریجن،حبیب اللہ خان کو ایس پی کے عہدے پرترقی کے بعد ایس پی انوسٹی گیشن رحیم یار خان کی خالی آسامی پر تعینات کیا گیا ہے۔
تازہ ترین