• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کنگ فو کے ماہر چینی کھلاڑی کے حیرت انگیز کرتب


مارشل آرٹ کے نڈر کھلاڑی نے کرتب کا ایسا حیرت انگیز مظاہرہ کیا کہ دیکھنے والوں کو بھی دنگ کردیا ہے۔

چین سے تعلق رکھنے والے 31سالہ شخص نے اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے مہارت کا عملی مظاہرہ کیا ، کئی فٹ لمبے لوہے کے راڈ کو اپنے گلے سے موڑ دیا اور اپنے ہاتھوں سے اینٹیں توڑیں۔

کنگ فو کے ماہر کھلاڑی کی اس شاندار پرفارمنس پر دیکھنے والے بھی دنگ رہ گئے اور اُسکی مہارت کی خوب داد دی۔

تازہ ترین