• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) عیسی لیب نیشنل سینئرز اینڈ جونیئرز ٹینس چیمپئن شپ31 اگست سے 6ستمبر تک ماڈرن کلب کراچی میں ہوگی۔ اس بات کا اعلان پروفیسر ڈاکٹر فرحان عیسی، خالد رحمانی، گلزار فیروز نے کراچی جیم خانہ میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
تازہ ترین