• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) تیموریہ تھانے کی حدودناگن چورنگی فلائی اوور سے 40سالہ شہزاد ولد محمد اشرف شدید زخمی ہو گیا ،جسے فوری عباسی اسپتال منتقل کیا گیا ،جہاں وہ دوران علاج جاں بحق ہو گیا ،پولیس کے مطابق متوفی نارتھ کراچی کا رہائشی تھا ،اہل خانہ نے پولیس کو بتایا کہ اس کا ذہنی توازن درست نہیں تھا ،پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد لاش ورثاکے حوالے کر دی ۔
تازہ ترین