• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قتل کا الزام ثابت، ملزم کو سزائے موت، قصاص دینے کا حکم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ا یڈ یشنل ڈ سٹر کٹ ا ینڈ سیشن جج ما ڈ ل کر منل ٹر ا ئل کو ر ٹ شر قی حلیم ا حمد کی عد ا لت نے قتل کیس میں ملو ث ملز م عمر ا ن عر ف پیٹل کو و کیل سر کا ر ڈ پٹی پبلک پر ا سیکو ٹر محمد یو نس ا و ر و کیل صفا ئی کے د لا ئل سننے کے بعد جر م ثا بت ہو نے پر سز ا ئے مو ت جبکہ مقتو ل کے و ر ثا کو قصا ص د یت کے طو ر پر5لا کھ ر و پے بطو ر جر ما نہ ا دا کر نے کا فیصلہ سنا یا ،جر ما نہ ا دا نہ کر نے پر ملزم کو مز یدچھ ما ہ قید بھگتنی ہو گی۔

تازہ ترین