• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ سمیت بیشترعلاقوں میں موسم گرم رہنے کاامکان

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت بیشتر علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہامحکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت35، بارکھان35، دالبندین 40،قلات31،خضدار36،لسبیلہ38، نوکنڈی40، سبی44،تربت39،ژوب36اور زیارت میں 26 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاآج ہفتے کو بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کاامکان ہے۔
تازہ ترین