چین میں ایک خاتون نے سوشل میڈیا پر میجک ٹر ک دِکھانے کے شوقین اپنے شوہر کا بھانڈا پھوڑ دیا۔
چین کے شہر ویفینگ میں زیاؤ نامی شخص کھیرے کو ہوا میں گھمانے کا مظاہرہ کر رہا تھا کہ اس کی بیوی نے پیچھے سے آکر بیچارے کی ٹرِک کا بھا نڈا پھوڑ دیا اور چلتی بنی۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بیگم صاحبہ نے کیا کیا۔
کسی نے سچ ہی کہا ہے کہ ’گھر کی مرغی ہو یا مرغا، ہوتا دال برابر ہی ہے۔‘