• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے پری سیزن کیمپ میں سابق کپتان اظہر علی نے ہفتے کو لاہور میں رپورٹ کردی۔فاسٹ بولر محمد عباس بھی کیمپ جوائن کررہے ہیں جبکہ شادی کی تقریبات سے فارغ ہوکر حسن علی پیر کو کیمپ جوائن کریں گے۔کیمپ جوائن کرنے والے ہر کھلاڑی کو فٹنس ٹیسٹ سے گذرنا پڑرہا ہے۔کیمپ سات ستمبر تک جاری رہے گا۔

تازہ ترین