• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

جاپان، دنیا کا سب سے بڑا جھولا پارک میں نصب،گنیز بک میں درج

جاپان کے پارک میں دنیا کا سب سے بڑا جھولا نصب 


ٹوکیو( نیوز ڈیسک)جاپان میں دنیا کا سب سے بڑا جھولے کا سیٹ تیار کر لیا گیا۔جاپان کے شہر کتاکیوشو (Kitakyushu) کے Hibikinada گرین پارک میں دنیا کا سب سے بڑا جھولے کا سیٹ نصب کیا گیا ہے جس میں ایک ساتھ100 بچے جھولا جھول سکتے ہیں۔

163.35 میٹر قطار والے اس دنیا کے سب سے بڑے جھولے کے سیٹ کا نام گنیز بُک میں شامل کرلیا گیا ہے۔

تازہ ترین