• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوادر میں باڑ لگاکر شہری علاقے کو بند کرنے کا تاثر مسترد

فائل فوٹو
فائل فوٹو

حکومت بلوچستان نے گوادر میں باڑ لگا کر شہری علاقے کو بند کرنے کے تاثر کو مسترد کردیا۔

ترجمان حکومت بلوچستان نے کہا کہ گوادر میں باڑ لگانے کا ایسا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں۔

انہوں نے کہا کہ گوادر شہر کے گرد باڑ لگانے کی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں۔

ترجمان حکومت بلوچستان کا مزید کہنا تھا کہ سابق رکن صوبائی اسمبلی اور ایک تنظیم کی جانب سے کیا گیا دعویٰ بے بنیاد ہے۔

قومی خبریں سے مزید